اپنے خواب کے بنیادی لفظ کا پہلا حرف منتخب کریں:
خواب میں صاف پانی دیکھنا رزق، علم اور برکت کی علامت ہے۔ اگر سمندر پرسکون دیکھے تو یہ کسی بڑے عہدے یا بادشاہ کی طرف سے خیر ملنے کی دلیل ہے۔
خواب میں سانپ عام طور پر چھپے ہوئے دشمن کی علامت ہوتا ہے۔ اگر سانپ کو مار دیا تو دشمن پر فتح حاصل ہوگی، اور اگر سانپ نقصان پہنچائے تو دشمن سے نقصان کا اندیشہ ہے۔
خواب میں اڑنا سفر پیش آنے، مرتبے کی بلندی یا کسی بڑی خواہش کے پورا ہونے کی علامت ہے، بشرطیکہ وہ آسمان کی طرف اڑ کر غائب نہ ہو جائے۔
اگر آپ کو اپنے خواب کی تعبیر معلوم نہیں ہو رہی، تو نیچے دیے گئے باکس میں اپنا خواب تفصیلاً لکھ کر براہِ راست دارالافتاء سے واٹس ایپ پر مستند تعبیر حاصل کریں۔